Oxford Dictionary

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.4
5.16 لاکھ جائزے
+5 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

15 بڑی آکسفورڈ ڈکشنریز آپ کی دسترس میں ہیں
آکسفورڈ لینگویجز کی جانب سے پیش کردہ، آکسفورڈ ڈکشنری آج کے دور میں زبانوں کے مطالعے اور حوالے کے لیے انتہائی مستند اکائیوں میں سے ایک تسلیم جاتی ہے۔ تلاش کرنے اور سیکھنے کے جدید ٹولز کے ہمراہ 15 بڑی آکسفورڈ ڈکشنریز کے درمیان باآسانی سوئچ اور نیویگیٹ کریں۔

· ا Oxford Dictionary of English & Thesaurus
· New Oxford American Dictionary & Thesaurus
· Oxford Hachette French Dictionary
· Oxford German Dictionary
· Oxford Spanish Dictionary
· Oxford Russian Dictionary
· Oxford Chinese Dictionary
· Oxford Paravia Italian Dictionary
· Oxford Hindi Dictionary
· Oxford English Urdu Dictionary
· Oxford Essential Portuguese Dictionary
· Oxford Japanese Mini Dictionary
· Oxford Greek Mini Dictionary
· Oxford Softpress English Bulgarian Minidictionary
· Concise Oxford-River Books English-Thai Dictionary

آکسفورڈ ڈکشنری تدریسی یا پیشہ ورانہ حوالوں میں غیر ملکی زبان استعمال کرنے والے کسی بھی فرد کے لیے قابل قدر ماخذ ہے:

• فعال طور پر انگریزی استعمال کرنے والے پیشہ ورانہ افراد کے لیے
• ACT، SAT، IELTS یا TOEFLکے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء کے لیے
• ماہرین تعلیم کے لیے

اس کے ساتھ کسی بھی دیگر فرد کے لیے جسے کام پر یا گھر میں جامع اور مصدقہ ڈکشنری درکار ہو۔

جامع مواد

• آکسفورڈ لینگویجز سے 2023 کا الفاظ کا تازہ ترین ڈیٹا بیس
• 1 لاکھ سے زائد الفاظ، جملے اور تعریفیں
• تھیسورس – ہزاروں مترادفات اور متضاد الفاظ جو یکساں الفاظ کے درمیان فرق کرنے اور انہیں درست طریقے سے استعمال کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں
• جملے – اہل زبان کی جانب سے تاثرات کے اظہار میں لفظ کیسے استعمال کیا جاتا ہے
• خاص موضوعات کے لیے حوالے کا مواد – موضوع کے لیے خاص مواد باآسانی تلاش کریں
• آج کا لفظ – روزانہ، ایک نیا لفظ سیکھ کر اپنی لغت میں اضافہ کریں

سیکھنے کے جدید ٹولز

کسی خاص لفظ یا جملے کے ہجے کرنے یا تلفظ کرنے کا طریقہ کار واضح نہیں؟ ڈکشنریز آپ کی تلاش سے مماثل پیش کرنے یا تجویز کرنے کی غرض سے تلاش کے متعدد ٹولز کو جمع کرتی ہیں:

• مبہم تلاش – لفظ تلاش کریں اگرچہ کہ آپ اس کے درست ہجے نہ بھی جانتے ہوں
• آواز سے تلاش کریں – ہجے نہ جاننے کے باوجود لفظ تلاش کریں
• وائلڈ کارڈ کی تلاش – حرف یا لفظ کے پورے حصے کو تبدیل کرنے کے لیے'*' یا '?'استعمال کریں
• تلاش کا خودکار طور پر مکمل ہونا – آپ کے ٹائپ کرنے پر پیشنگوئیوں کو ڈسپلے کرتا ہے
• کلیدی لفظ تلاش کرنا – مرکبی الفاظ یا جملے تلاش کریں
کیمرے سے تلاش کرنا – الفاظ کو ٹائپ کیے بغیر تلاش کرنا
• پسندیدگان کی فہرست – الفاظ کی فہرست سے حسب ضرورت فولڈرز تخلیق کریں
• خودکار درستگی کا اختیار – آپ کے ٹائپ کرنے پر، کسی بھی لفظ کے ہجے درست کریں
• موجودہ فہرست – پہلے سے تلاش کردہ الفاظ کا باآسانی جائزہ لیں
• اندراجات کا دیگر اپیس میں ترجمہ کرنے کے لیے ٹیپ کریں

• حسب ضرورت کردہ اور صارف دوست تجربہ

• سیاہ موڈ – آنکھوں کے لیے مزید آرام دہ متبادل کے طور پر انتخاب کریں
• ہوم صفحہ – آپ کے انگریزی زبان کے سفر کا فطری آغاز
• لفظ شیئر کرنا – اپنی ڈیوائس پر انسٹال شدہ ایپس کے ذریعے لفظ کی تعریفیں شیئر کریں

پریمیئم سے فائدہ حاصل کریں

ہماری پریمیئم سبسکرپشن آپ کو درج ذیل فراہم کر کے دنیا کی بہترین ڈکشنری کی پوری استعداد کو ان لاک کرتی ہے:

• لامحدود مترادفات کو ان لاک کرتی ہے
• آڈیو تلفظ – دوبارہ کسی دوسرے لفظ کا غلط تلفظ ادا نہ کریں
• آف لائن اور فوری موڈ – کہیں بھی، کسی بھی وقت لفظ کے ڈیٹا بیس کے خزانے تک رسائی حاصل کریں – کوئی انٹرنیٹ کنیکشن درکار نہیں
• اشتہارات سے100% پاک – بغیر کسی مداخلت یا تعطل کے اشتہارات سے پاک سیکھنے کے تجربے سے لطف اندوز ہوں



رازداری کی پالیسی: https://www.mobisystems.com/privacy-policy/
استعمال کی شرائط: https://www.mobisystems.com/terms-of-use/
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
7 اگست، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مالیاتی معلومات، ایپ سرگرمی اور 2 دیگر
ڈیٹا مرموز کردہ نہیں ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

درجہ بندی اور جائزے

4.4
4.91 لاکھ جائزے
‪Saim Zee‬‏
1 جون، 2024
woo all
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
MobiSystems
3 جون، 2024
Hello Saim​, Can you please provide details so we know why the low rating is? This will help our team to improve our app and serve you better. We are looking forward to your response. You can also reach out to [email protected] Regards, Martin
Shamikh Shahid
30 اکتوبر، 2020
Only one word a day. That's rubbish
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
MobiSystems
30 اکتوبر، 2020
Hello, We are thankful for the feedback! Yes, the word search for the Free version is limited as the Oxford content is one of a kind and requires extensive maintenance, we just could not provide perpetual access without any form of payment. We have included a monthly trial subscription for approximately $1. to make up for the limitations. Mary-Ann
ظفر احمد درانی
1 دسمبر، 2024
گوڈ
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
MobiSystems
2 دسمبر، 2024
Hello درانی​, Please elaborate on your concern by contacting us at [email protected] so we can address your issue. Regards, Martin

نیا کیا ہے

We’ve made improvements in the language switch which is particularly valuable in multilingual dictionaries as well as bug fixes and other improvements. Stay informed and up-to-date as we expand our language repertoire, offering you an even more extensive collection of words, phrases, and meanings.