وائی فائی پاس ورڈزمیپ انسٹابرج

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.0
33.6 لاکھ جائزے
+10 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
والدین کی رہنمائی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

وائی فائی کی تلاش اب ختم!


ہم سب اس صورتحال سے گزر چکے ہیں: آپ کو جلدی ہے یا معلوم نہیں کہ کون سی جگہ پر مفت وائی فائی دستیاب ہے اور مربوط ہونے کی ضرورت پڑنے پر آپ ہر مرتبہ شہر بھر میں خزانے کی تلاش جیسی مہم پر نہیں نکلنا چاہتے! Instabridge آپ کو ہر جگہ وائی فائی کا پاس ورڈ مانگنے کی زحمت سے بچانے کے لیے موجود ہے۔ آفلائن نقشہ اسے کامل سفری ایپ بناتا ہے۔

Instabridge دنیا بھر کے لوگوں پر مشتمل ایک کمیونٹی ہے جو وائی فائی پاس ورڈ شیئر کرتے ہیں۔ ہم نے 20 لاکھ سے زیادہ پاس ورڈ اور ہارٹ سپاٹ جمع کیے ہیں، اور یہ تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے! یہ مکمل طور پر مفت ہے، ڈیٹا کے استعمال پر آپ کے پیسے بچاتا ہے، اور دوسروں کی مدد کرتا ہے جو ضرورت پڑنے پر وائی فائی سے مربوط ہونے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ جتنے زیادہ لوگ وائی فائی شامل کریں گے، اتنا ہی ہم وائی فائی کو سب کے لیے مفت اور قابل رسائی بنانے کے قریب تر ہوں گے!

بس ایپ ڈاؤن لوڈ کریں >> خودکار طور پر وائی فائی سے مربوط کریں >> ہماری کمیونٹی کا حصہ بنیں

دسیوں لاکھ محفوظ اور تازہ ترین وائی فائی ہاٹ سپاٹس کے ساتھ، Instabridge انٹرنیٹ مفت سرف کرنے کا سادہ ترین طریقہ ہے۔ Instabridge کا وائی فائی فائنڈر جانتا ہے کہ کون سے وائی فائی نیٹ ورک کام کرتے ہیں اور خود بخود آپ کو کام نہ کرنے والے نیٹ ورکس سے الگ رکھتا ہے۔ کوئی سیٹ اپ درکار نہیں ہے۔ یہ بس کام کرتا ہے۔ ہمارے خوبصورتی سے ضم کردہ سفری نقشے اور ہماری ڈیٹا بیس میں موجود ہر نیٹ ورک کی تفصیلی شماریات کی بدولت آپ کو کبھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ آپ کہاں اور کیسے مربوط ہو سکتے ہیں۔

ای سِم کی معاونت کرنے والے فونز کے لیے پیش ہے موبائل ڈیٹا منجانب Instabridge
• بین الاقوامی کوریج: 191 سے زیادہ ممالک، کوئی رومنگ نہیں، کوئی سِم کی تلاش نہیں۔
• بِلا رکاوٹ: کسی کوشش کے بغیر مربوط رہیں، کوئی وائی فائی تلاش نہیں۔
• کم خرچ: سستا سفری ڈیٹا۔
• آسان فعالیت: فوری ای سِم سیٹ اپ۔
• بے شکن: کبھی بھی کہیں بھی مربوط ہونے سے متعلق ہر کام کے لیے ایک ہی ایپ!

فیچرز
• فوری وائی فائی رسائی: لانچر سے ایک ٹیپ کے ذریعے قریب ترین وائی فائی تک رسائی کریں
• موبائل ڈیٹا: بین الاقوامی انٹرنیٹ آپ کی جیب میں
• پاور سرچ: Instabridge کو اپنے ایپ لانچر کے طور پر استعمال کر کے لانچر کی پاور سرچ سے ایک ہی جگہ سے اپنی ایپس، رابطوں اور ویب سرگزشت پر استعمال کر کے انٹرنیٹ تک انتہائی تیز رسائی حاصل کریں۔
• تمام بڑے شہروں میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ کنکشن حاصل کریں
• حریف براؤزرز کے مقابلے میں 10 گنا بہتر کمپریشن کے ساتھ ڈیٹا کی بچت کرنے والا ویب براؤزر
• انٹرنیٹ تک محفوظ اور گمنام انداز میں رسائی حاصل کریں
• ڈیٹا کی کوئی حد نہیں، کوئی خرچہ نہیں
• وائی فائی دستیاب ہونے کے ساتھ ہی خود بخود مربوط کریں (ایئرپورٹس کے لیے بہترین)۔ خود بخود مفت انٹرنیٹ حاصل کریں!
• ہماری ڈیٹابیس میں کسی بھی پاس ورڈ یا ہاٹ سپاٹ بارے مفید شماریات (جیسا کہ رفتار، مقبولیت اور ڈیٹا کا استعمال)۔
• آفلائن نقشے شامل ہیں تاکہ جب آپ رومنگ پر ہوں یا ڈیٹا کم ہو تو بھی ہاٹ سپاٹ ڈھونڈ سکیں! سفر کرتے ہوئے کامل ترین ایپ!
• WEP، WPA، WPA2 اور WPA3 کی معاونت کرتا ہے۔
• WPS سے استعمال میں آسان۔
• استعمال میں آسان رفتار کے ٹیسٹ۔
• محفوظ وی پی این: انسٹا برج کے ساتھ انٹرنیٹ کی آزادی کا تجربہ کریں۔ ہماری VPN سروس بغیر کسی پابندی کے لامحدود رسائی کی پیشکش کرتی ہے، یہ سب کچھ اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ آپ کی آن لائن سرگرمیاں نجی اور محفوظ رہیں۔


وائی فائی کو ہر کسی کے لیے قابلِ رسائی بنانے میں ہماری مدد کریں! جب آپ ہماری کمیونٹی کا حصہ بنتے ہیں تو آپ دنیا بھر میں دسیوں لاکھ لوگوں کے لیے راستہ بناتے ہیں جو گھر پر وائی فائی استعمال کرنے کی مالی استطاعت نہیں رکھتے۔


Instabridge کے بارے میں دوسرے لوگ کیا کہتے ہیں:
""Instabridge ایک سویڈش کمپنی ہے جس نے کچھ بہت سادہ اور بہت ہی شاندار ایجاد کیا ہے، کہ آپ حیران ہوتے ہیں کہ اس انڈسٹری کو اتنا عرصہ کیوں لگا!""
اینڈرائیڈ اتھارٹی

""Instabridge ایک شائستہ حل ہے""
لائف ہیکر



یہ شاندار ایپ ایک خصوصی بعد از کال فیچر کے ہمراہ آتی ہے، جو آپ کو ہر فون کال کے بعد قریب ترین وائی فائی ہاٹ سپاٹس کا ایک نقشہ دکھاتا ہے۔ ایک بہت مفید فیچر، مثال کے طور پر سفر کے دوران، تاکہ آپ تیزی سے ایک وائی فائی ہاٹ سپاٹ تلاش کر سکیں، جس سے آپ کو رومنگ کے بغیر گفتگو جاری رکھنے کی صلاحیت ملتی ہے۔ یہ بعد از کال فیچر آپ کو ڈھیر ساری دیگر معلومات بھی دیتا ہے، جیسا کہ موسم، یاد دہانی تخلیق کرنے کی صلاحیت اور مزید بہت کچھ۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
17 جنوری، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 4 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

3.9
32.9 لاکھ جائزے
Saki Saki
27 نومبر، 2024
jeje
10 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Degoo Backup AB - Cloud
27 نومبر، 2024
Hi Saki Saki! 😄 Thank you for the fun review with "he he" and "jeje"! We're thrilled to bring smiles and connectivity to your day. If you ever need anything else, feel free to reach out. Enjoy surfing those WiFi hotspots! Regards, The Instabridge Support Team
Nisba jutt
16 نومبر، 2024
کوئی پاس ورڑ نہیں ملا
13 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Degoo Backup AB - Cloud
16 نومبر، 2024
Hello Nisba! 🎉 Thanks for the 5-star rating! If you need any help finding passwords, feel free to explore our app or reach out to our support team. We're here to make your connectivity experience seamless and enjoyable. Happy surfing! Regards, The Instabridge Support Team
Saad khan
23 اکتوبر، 2024
sadkhan
6 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Degoo Backup AB - Cloud
23 اکتوبر، 2024
Hello Saad, Thank you for your 5-star review! We're thrilled to hear you're enjoying Instabridge. 🌟 Feel free to explore all the hotspots and share the app with your friends for even more connectivity benefits. If you have any questions, we're here to help! Regards, The Instabridge Support Team